the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پاکستان نے ہندوستان کی جانب سے پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر کو ناپسندیدہ شخص قرار دینے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہندوستان کی جانب سے افسر پر عائد کیے جانے والے جاسوسی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہندوستان کی اس کارروائی کو



انتہائی منفی قرار دیا اور کہا کہ یہ منصوبہ میڈیا میں پروپیگنڈہ کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے نئی دہلی کی جانب سے پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر کو ناپسندیدہ شخص قرار دینے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہندوستان کی جانب سے عائد کیے جانے والے الزامات کو مسترد کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.